Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
احتجاج

کراچی: پریس کلب کے باہر احتجاج کرنے والے اساتذہ اور سیکریٹری تعلیم کے درمیان مذاکرات کامیاب

کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے والے اساتذہ اور سیکریٹری تعلیم سندھ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ کراچی پریس کلب کے باہر سندھ بھر سے آئے اساتذہ کئی روز سے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دے رہے تھے لیکن آج ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور انہوں نے ریڈ زون کی جانب مارچ کرنے کا فیصلہ کیا۔ مظاہرین نے سندھ اسمبلی میں داخل

Loading...