Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیئرمین پی اے سی کیلیے اپوزیشن کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار

اپوزیشن نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار رکھا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر کی طارق فضل چوہدری سے ملاقات پوئی جس میں چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی۔ چیف وہپ عامر ڈوگر نے کہا کہ میں آج اسی خط کا جواب دینے آیا تھا، حکومت نے

Loading...