Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان اسٹیل ملز

وفاقی حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کو بند کرنے کا فیصلہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس کے دوران سیکرٹری صنعت و پیداوارنے بتایا کہ سندھ حکومت پاکستان اسٹیل ملز کی جگہ پر اپنی اسٹیل ملز لگائے گی، وزارت صنعت و پیداوار نے 700 ایکڑ سندھ حکومت اسٹیل ملز کو دینے کی پیشکش کی ہے۔ سیکرٹری صنعت و پیداوار کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال پتہ چلا کہ اس کا کوئی خریدار موجود نہیں ہے، 700 ایکڑ کے

Loading...