
فرانسیسی اسٹار فٹبالر امباپے ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے
فرانسیسی اسٹار فٹبالر کائلان ایمباپے ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے، اس موقع پر انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج میرا بچپن کا خواب پورا ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے سینٹیاگو برنابیو اسٹیڈیم میں موجود 80 ہزار تماشائیوں کی موجودگی میں فرانسیسی اسٹرائیکر نے ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ سے 5 سالہ معاہدے پر دستخط کیے اور کلب







