Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسرائیل نے غزہ اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ سمیت 55 فلسطینیوں کو رہا کردیا 

اسرائیل نے غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ سمیت 55 فلسطینیوں کو قید سے رہا کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے ’الشفا اسپتال‘ کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کو 7 ماہ حراست میں رکھنے کے بعد رہا کیا۔ غزہ کے وزارت صحت نے ان کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال الشفا

Loading...