
عوامی نیشنل پارٹی کا ملک میں شفاف انتخابات کروانے کا مطالبہ
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدرمیاں افتخارحسین نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہماراخیال تھا،کہ شفاف انتخابات کےنتیجےمیں ملک کی سمت درست ہوجائےگی ، جس نے انتخابات جیتے،یاہارے دونوں تسلیم کرنےکے لیےتیارنہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتےہیں،کہ ملک انتخابات کےنتیجےمیں مذید پیچھےکی طرف جارہاہے، 8 فروری کےانتخابات متنازعہ زدہ اوردھاندلی زدہ ہے، ہمارامطالبہ ہے،کہ اس مصیبت کوختم کرنےکےلیے نیا الیکشن کرائےجائے۔ میاں افتخار کا کہنا تھا







