Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوئے نے مال گاڑیوں اور کارگو کے کرایوں میں 3 فیصد اضافہ کردیا۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے مال گاڑیوں اور کارگو کے کرایوں میں کیا گای اضافہ جولائی سے نافذالعمل ہو گا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے ۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے مال گاڑیوں اور کارگو کے کرایہ میں اضافے

Loading...