Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نمبر پلیٹس کی نیلامی 

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نمبر پلیٹس کی نیلامی کی گئی ہے۔  وزیر ٹرانسپورٹ اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ نیلامی سے حاصل رقم سیلاب زدگان کے لیے مکانات کی تعمیر میں لگائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ سیلاب متاثرہ لوگوں کی امداد، ان کی زندگیوں کی تعمیر نو کے لیے مسلسل کوشاں ہے، مجموعی طور پر 2 ہزار

Loading...