Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سری لنکن کرکٹر کو  گولی مارکر ہلاک کردیا گیا

سری لنکا کے سابق انڈر-19 کے کپتان دھمیکا نروشنا کو 41 سال کی عمر میں ان کے گھر کے باہر گولی مارکر ہلاک کردیا گیا۔ سری لنکا کے شہر گال میں نامعلوم مسلح افراد نے انڈر-19 ٹیم کے سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو گھر کے باہر گولیاں مارکر ہلاک کردیا۔ سری لنکن پولیس کے مطابق نامعلوم افرد نے 41 سالہ دھمیکا نروشنا کو گھر کے باہر گولیوں سے نشانہ

Loading...