
صدر مملکت نے فنانس بل 25-2024 کی منظوری دیدی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 25-2024 پر دستخط کردیے جس کے بعد نیا بجٹ کل سے نافذ العمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے گزشتہ روز فنانس بل ایوان صدر کو بھجوایا گیا تھا، صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل کی توثیق کردی۔ صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 25-2024 پر دستخط کردیے، صدر پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف







