Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پولیو

7 اضلاع کے 9 سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق 

پاکستان کے 7 مختلف اضلاع کے 9 سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی، پشاور، کوئٹہ، گوجرانوالہ، نصیر آباد کی سیوریج پولیو پازیٹو ہے، متاثرہ اضلاع سے پولیو ٹیسٹ کیلئے سیمپلنگ 6 تا 11 جون ہوئی تھی۔ رواں سال 47 اضلاع کے 203 سیوریج سیمپلز پولیو پازیٹو نکلے ہیں، گوجرانوالہ کے علاقہ راجکوٹ کی سیوریج میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کراچی

Loading...