پاکستان میں 5G سروس کب شروع ہوگی ؟ حکومت نے خوشخبری سنادی آئندہ 4 سے 6 ماہ میں تمام ضروری اقدامات مکمل کر لیے جائیں گے ، وزیر آئی ٹی شنزا فاطمہ