صبا قمر بولڈ واک پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں بے باک اداکارہ کی برائیڈل کورچر ویک کے دوران ایک بیک اسٹیج ویڈیو وائرل ہو گئی