سال کی طویل ترین رات اورمختصر ترین دن آج کراچی میں خاص بات یہ ہے کہ یہاں رات کا دورانیہ 13 گھنٹے 25 منٹ اوردن کا دورانیہ10 گھنٹے 35 منٹ ہوگا