بولیویا میں ڈائنوسارز کے قدموں کے نشانات کی تاریخی دریافت معروف جریدے PLOS One میں تحقیق شائع ، قدیم مقام سے ڈائنوسارز کے قدموں کے نشانات مل گئے