امریکی میڈیا اسٹار کائلی جینر نے اپنا ہی گھر “آسیب زدہ” قرار دیدیا آوازیں بالکل ایسی ہوتی ہیں جیسے کوئی شخص گر پڑا ہو اور یہ بغیر کسی ترتیب کے آتی ہیں،جینر