ڈومز ڈے کلاک نے خطرے کی گھنٹی بجادی، کیا قیامت آنے والی ہے؟ ڈومز ڈے کلاک انسانیت کو درپیش خود ساختہ تباہی کے خطرات کی علامت سمجھی جاتی ہے