Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اردو ادب کے مایہ ناز شاعر مرزا غالب کی 156ویں برسی

اردو ادب کے مایہ ناز شاعراور نثر کو نئے رجحانات سے روشناس کروانے والے مرزا غالب کی آج 151 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ مرزا غالب کا اصل نام اسد اللہ بیگ تھا، وہ 27دسمبر 1797 ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ غالب اردو کے ایک منفرد شاعر تھے ان کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ زندگی کے مشاہدات، حقائق اور انسانی نفسیات کو گہرائی میں جاکر

Loading...