Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سابق لیجنڈری بولر وسیم اکرم کے بیٹے نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

پاکستان کے سابق لیجنڈری بولر وسیم اکرم کے بیٹے اکبر اکرم نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔ حال ہی میں سابق کرکٹر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر بیٹے اکبر اکرم کے ہمراہ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں باپ اور بیٹے کو ماڈلز کی طرح پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by

Loading...