
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کی تیسری شادی کی خبریں زیرِ گردش
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کی تیسری شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔ انڈین میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان ایک خاتون کے ساتھ زندگی کی نئی شروعات کرنے والے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر خان کی مبینہ خاتون دوست کا تعلق بنگلور سے ہے۔ ہمیں ان کی رازداری کا احترام کرنا چاہیے اور







