Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ابھی تک بانی پی ٹی آئی کیلئے امریکا سے فون کال نہیں آئی، محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ابھی تک بانی پی ٹی آئی کیلئے امریکا سے فون کال نہیں آئی۔  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات سے متعلق پی ٹی آئی سے پوچھیں کہ کیا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی سے درخواست کریں گے کہ 8 کو جلسہ نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بھی پی ٹی آئی

Loading...