
مشہور زمانہ فلم ’ہیرا پھیری‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
مشہور زمانہ فلم ’ہیرا پھیری‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے پریہ درشن کو 68ویں سالگرہ کی مبارکباد دی اور انہیں فلموں میں ماسٹر پیس بنانے والا قرار دیا۔ جواب میں پریہ درشن نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا: “شکریہ اکشے کمار! بدلے میں، میں آپ کو ایک تحفہ دینا چاہتا ہوں۔ میں ‘ہیرا پھیری 3’ بنانے







