
معروف شاعر آکاش انصاری آگ سے جھلس کر جاں بحق
معروف سندھی شاعر آکاش انصاری آگ سے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر جاں بحق شخص کی شناخت معروف سندھی شاعر آکاش انصاری کے نام سے ہوئی ہے۔ ڈاکٹر آکاش انصاری گھر میں شارٹ سرکٹ کے سبب جُھلس کر جاں بحق ہوئے۔ صوبائی وزیرِ ثقافت اور سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے







