Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف سندھی شاعر ڈاکٹر ذوالفقار سیال انتقال کر گئے

صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی شاعر ڈاکٹر ذوالفقار سیال انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی سیال پیپلز پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی انور علی سیال کے چچا تھے، وہ گزشتہ دو ہفتوں سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ تاہم گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ ذوالفقار علی سیال مئی 1957 میں ضلع لاڑکانہ کی تحصیل باقرانی کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے، انہوں نے جامشورو کی

Loading...