
عمر شریف اور معین اختر اپنے فن کے بادشاہ تھے، راجپال یادیو
بالی ووڈ کے معروف کامیڈین و اداکار راجپال یادیو کا کہنا ہے کہ عمر شریف اور معین اختر اپنے فن کے بادشاہ تھے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف کامیڈین و اداکار راجپال یادیو نے دبئی میں پاکستانی یوٹیوبر کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے شوبز انڈسٹری سمیت پاکستان کے حوالے سے گفتگو کی۔ میزبان کی جانب سے پاکستان مخالف فلموں کے سوال







