
بالی ووڈ موسیقار و گلوکار وشال ددلانی سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی
بالی ووڈ موسیقار و گلوکار وشال ددلانی سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کو یہ خبر سامنے آئی کہ گلوکار وشال ددلانی ایک حادثے میں زخمی ہوئے اور ان کا علاج جاری ہے۔ ابھی تک حادثے کی مزید تفصیلات یا علاج کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ تاہم وشال ددلانی نے خود انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ یہ ایک







