Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ جیکولین کو ویلنٹائن ڈے پر قیمتی جہاز کس نے تحفے میں دیا؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین کو ویلنٹائن ڈے پر سکیش چندر شیکھر نے قیمتی جہاز تحفے میں دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کیس میں 2015 سے جیل میں قید اور جیکولین فرنینڈس سے ماضی میں مبینہ تعلق میں رہنے والے ملزم سکیش چندر شیکھر نے اداکارہ کو ویلنٹائن ڈے پر خط کے ہمراہ قیمتی پرائیویٹ جیٹ( نجی طیارہ) تحفے میں دیا

Loading...