Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صنعتوں کیلئے گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صنعتوں کیلئے گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں کیپٹو پاور پلانٹس کے لیے ٹیرف میں 500 روپے فی ایم ایم بی ٹو کے اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کیپٹو پاور پلانٹس کے لیے گیس ٹیرف 3 ہزار

Loading...