Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹا دیا گیا

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹا دیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ ہیں اور ان پر بڑی ذمہ داریاں ہیں، بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کی خواہش پر ہی ان سے پارٹی کی صوبائی صدارت واپس لی اور انہیں صوبے میں

Loading...