
لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین کی صحت سے متعلق ٹیم کا اہم بیان سامنے آگیا
صوفی گائیکی کی لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین کی صحت سے متعلق ٹیم کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ گلوکارہ عابدہ پروین کو حال ہی میں قطر کے نیشنل میوزیم میں ہونے والے فیشن اور موسیقی کے شو میں ویل چیئر پر دیکھا گیا تھا۔ عابدہ پروین مذکورہ شو میں ویل چیئر پر بیٹھ کر بھی صوفیانہ کلام گاتی دکھائی دی تھیں جبکہ اداکارہ مایا علی نے بھی ان







