Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کبریٰ خان اور گوہر رشید نے سعودی عرب میں نکاح کرلیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید نے سعودی عرب میں نکاح کر لیا۔ معروف اداکارہ کبریٰ خان نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کیں، جن میں دونوں کو خانہ کعبہ کے سامنے دیکھا جا سکتا ہے۔ مرزا گوہر رشید احرام میں، جبکہ اداکارہ سفید رنگ کے عبایا میں نظر آئیں۔     View this post on Instagram   A post shared by Kübra

Loading...