Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخواہ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 30 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا خیبر کے علاقے باغ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن؛ 4 خارجی دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے باغ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 4 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے باغ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، فتنہ الخوارج کے خلاف موثر کارروائی کے دوران دہشتگردوں کا سرغنہ عزیز

Loading...