
پاکستان میں سونے کی قیمت نئی بلندیوں پر پہنچ گئی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، نئے کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی







