Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عظیم صوفی شاعر وارث شاہ کا 303 واں یوم پیدائش

عظیم صوفی شاعر وارث شاہ کا 303 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ لازوال محبت کے مشہور کردار ’ہیر رانجھا‘ کے خالق اور پنجابی کے عظیم صوفی شاعر، ادب کی دنیا میں صدیوں سے جاویداں وارث شاہ 23 جنوری 1722 میں شیخوپورہ کے علاقہ جنڈیالہ شیر خان میں پیدا ہوئے، وہ نہ صرف پنجابی ادب کے اہم ستون ٹھہرے بلکہ ان کی لکھی ہوئی ’’ہیر رانجھا‘‘

Loading...