Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلوچستان کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت کے تعاون کو سراہتے ہیں، سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت کے تعاون کو سراہتے ہیں۔  وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ زراعت کے شعبے کو ترقی کی جانب لے جا رہے ہیں، بلوچستان کی ترقی کے لیے وفاقی حکومت کے تعاون کو سراہتے ہیں، عوامی مسائل کے حل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ انہوں

Loading...