
پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او ون لانچ کر دیاگیا، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او ون لانچ کر دیاگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاکستان کا پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او ون لانچ کردیاگیا، سیٹلائٹ چین کےجی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں روانہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مشن پاکستان







