Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایک وقت ایسا بھی آیا جب خود کو مردہ تصور کر لیا تھا، ہنی سنگھ

معروف بھارتی ریپر و گلوکار ہنی سنگھ کا کہنا ہے کہ ایک وقت ایسا بھی آیا جب انہوں نے خود کو مردہ تصور کر لیا تھا۔ حال ہی میں معروف بھارتی ریپر و گلوکار ہنی سنگھ نے ریا چکرورتی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے بتایا کہ وہ ’بائی پولر ڈس آرڈر‘ کے ایک شدید کیس سے گزر چکے ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ ایک

Loading...