Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حمزہ نے شادی کے معاملات پر نیمل سے باتیں میرے موبائل پر کیں، عاطف اسلم

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ اداکار حمزہ علی عباسی نے شادی کے معاملات پر نیمل سے باتیں میرے موبائل پر کیں۔ حال ہی میں عاطف اسلم، حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں عاطف اسلم نے کہا کہ حمزہ علی عباسی میرے حاجی بھائی ہیں اور ہم نے ایک ساتھ حج

Loading...
Exit mobile version