Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کوئی بھی ملک سیاسی استحکام کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ملک سیاسی استحکام کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بینکنگ حکام کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اڑان پاکستان ملکی ترقی کا منصوبہ ہے، تمام شعبوں نے ماضی کے مقابلے میں ترقی کی ہے، ماضی میں ہم سے پیچھے رہنے والے ملک آج ہم سے آگے نکل

Loading...
Exit mobile version