Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بطور وزیر اعلیٰ ایک بھی تقرری سفارش پر نہیں کی، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ بطور وزیر اعلیٰ ایک بھی تقرری سفارش پر نہیں کی۔  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں ہونہار اسکالر شپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اپنے بچوں پر بے حد فخر ہے، آپ سب کو مبارک ہو، مجھے آج بہت خوشی ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہونہار

Loading...
Exit mobile version