
بھارتی ماڈل عرفی جاوید نے منگنی کرلی؟
مشہور بھارتی ماڈل عرفی جاوید کی منگنی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بولڈ فیشن اسٹائل کیلئے مشہور عرفی کی ایک مبہم تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ایک لڑکے کو ماڈل کو انگھوٹھی پہناتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس تصویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ماڈل کی منگنی کی قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں تاہم یہ







