اداکار و ماڈل طلحہٰ چہور کی والدہ انتقال کر گئیں
اداکار و ماڈل طلحہٰ چہور کی والدہ انتقال کر گئیں۔ حال ہی میں اداکار و ماڈل طلحہٰ چہور نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ’ میری امی جان وفات پا گئی ہیں، ہماری دنیا اُجڑ گئی۔ انہیں دعا میں یاد رکھیے گا‘۔ View this post on Instagram A post shared by Talha Chahour (@talha_chahour) اداکار کی جانب سے کی گئی پوسٹ پر شوبز
