
اگر کھینچاتانی کا سلسلہ ختم ہو جائے تو یہ شہرعظیم بن جائے، میئرکراچی
میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اگر کھینچاتانی کا سلسلہ ختم ہو جائے تو یہ شہرعظیم بن جائے۔ میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے عوام مسائل نہیں مسائل کا حل چاہتے ہیں، کراچی والوں کے مسائل کو حل کرنے کی ذمہ داری ہماری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں کام کون کررہا ہے اور روڑے کون اٹکا







