Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا عاطف اسلم اور ہنی سنگھ ایک ساتھ میوزک ویڈیو بنانے والے ہیں؟

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر کے کیپشن میں ہنی سنگھ نے لکھا ’بے حد محبت کرنے والے بھائی!! مارچ میں پیدا

Loading...