Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مصطفیٰ قتل کیس؛ قبرکشائی کیلئے تین رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل

محکمہ صحت سندھ نے مصطفیٰ عامر کی قبرکشائی کے لیے تین رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قبرکشائی 21 فروری کو کی جائے گی، میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹر سمیہ سید، ڈاکٹر سری چند اور ڈاکٹر کامران خان شامل ہیں، جو قبرکشائی کے بعد مزید قانونی کارروائی انجام دیں گے۔ محکمہ صحت کے مطابق قبرکشائی کا عمل قانونی تقاضے پورے کرنے اور

Loading...