
سیکیورٹی فورسسز کی کے پی کے میں کارروائیاں؛ 19 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسسز نے کے پی کے میں 3 محتلف علاقوں میں کارروائیوں میں 19 خارجی دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 اور 7 جنوری کو فورسز نے خیبرپختونخوا میں خارجی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز







