Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انگلینڈ کے سیاستدانوں کا افغانستان کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ

انگلینڈ کے سیاستدانوں اور 160 ارکان پارلیمنٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا ہے۔ سابق لیبر رہنما جیریمی کاربن اور ریفارم کے رہنما نائیجل فراگ سمیت 160  سے زائد ارکان پارلیمنٹ نے انگلش کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ای سی بی کو 26 فروری کو افغانستان کے خلاف گروپ میچ کھیلنے سے انکارکرنا چاہیے،

Loading...