Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اگر نصیب میں دوسری شادی لکھی ہوگی تو وہ بھی ہوجائے گی، آغا علی

پاکستان کے معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ اگر نصیب میں دوسری شادی لکھی ہوگی تو وہ بھی ہوجائے گی۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار آغا علی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ’’لوگ یہ سوچتے ہیں کہ میں اب بھی صدمے میں ہوں، لیکن ایسا نہیں ہے ‘‘۔ انہوں نے کہا کہ زندگی میں کئی ایسے واقعات پیش آتے ہیں جن کا

Loading...