
معروف اداکارہ مہوش حیات نے زندگی کی 37 بہاریں دیکھ لیں
پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے زندگی کی 37 بہاریں دیکھ لی ہیں۔ معروف اداکارہ مہوش حیات 6 جنوری 1983 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، اداکارہ نے ماڈلنگ سے فنی کیریئر کا آغاز کیا، 2010 میں انہوں نے ڈرامہ سیریل ماں جلی کے ذریعے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ ٹی وی اداکارہ رخسار حیات کے گھر پیدا ہونے والی مہوش







