
رومانوی ڈرامہ فلم ’صنم تیری قسم‘ کے سیکوئل کا اعلان کردیا گیا
بالی ووڈ کی رومانوی ڈرامہ فلم ’صنم تیری قسم‘ کے سیکوئل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 2016 کی مشہور بالی ووڈ کی رومانوی ڈرامہ فلم ’صنم تیری قسم‘ کی دوبارہ ریلیز کے بعد ایک بار پھر مقبولیت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ جس کے بعد میکرز نے اس فلم کے سیکوئل کا اعلان کردیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Dialogue







